قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کی کٹوتی کی تحاریک پر بحث جاری

10

 اسلام آباد 24جون(اے پی پی):وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے بروز منگل وزارت دفاع کی کٹوتی کی تحاریک پر  اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا  کہ کٹوتی کی تحاریک پر سیاسی بحث جاری ہے۔ اگر آپ  نے وزارت دفاع کے بجٹ پر کٹوتی کی تحاریک پیش کی ہیں تو اسی پر رہیں ۔ایک طرف آپ کہتے ہیں پیسے نہ دو جب فوج نے جنگ جیتی تو کہیں انکو اضافی پیسے دیں۔