نئی مصنوعات اور اورویلیوایڈیشن کیلئے اقدامات ضروری ہیں : عالیہ کامران

1

اسلام آباد،24جون(اے پی پی):رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے  بروز منگل  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی حجم جمودکاشکارہے،نئی مصنوعات کودنیامیں متعارف کرانے اورویلیوایڈیشن کیلئے اقدامات ضروری ہے،صنعتوں اورپالیسیوں کے درمیان رابطہ نہیں ہے، نئی ٹیکنالوجیز کااستعمال کرتے ہوئے مصنوعات تیارکی جائے۔کمرشل اتاشی تجارت میں اضافہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں،کمرشل اتاشیوں کیلئے اہداف مقررکئے جائے۔