نومنتخب رکن قومی اسمبلی صبا تالپور نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

4

اسلام آباد، 16جون(اے پی پی): ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے رکن قومی اسمبلی صبا تالپور  سے بروز پیر  حلف لیا۔