اسلام آباد، 19جون(اے پی پی): تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسامہ غیاث میلہ نے بحث میں لیتے ہوئے کہا کہ ملک کا کوئی بھی طبقہ کاشتکاروں کا احسان نہیں اتار سکتا 1960 سےچلتی ہوئی گندم کی سپورٹ۔ پرائس کو ختم کر دیا گیا ہے جس سے ملک میں زرعی اجناس کی آنے والے وقتوں میں قلت پیدا ہوگی اور ملک کا نقصان ہوگا۔