بیرون ملک روزگار بنا آسان” کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

1

بورے والا،10 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی پروگرام “بیرون ملک روزگار بنا آسان” کے حوالہ سے ٹیوٹا کی جانب سے آگاہی سیمینار کا انعقاد،نوجوانوں کوبیرون ملک باعزت روزگار کے قابل بنانے کے لئے تین ماہ کے تربیتی کورسز کا آغاز ہوگا۔