نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں طوفانی بارشوں سے کاشتکاروں کو نقصانات کا سامنا

8

نوشہرہ ورکاں،24 جولائی (اے پی پی ):  حالیہ دنوں میں نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں طوفانی بارشوں سے کاشتکاروں کو نقصانات کا سامنا ہے۔چارے کے کھیتوں میں برساتی پانی کھڑا ہونے سے چارے کا حصول ناممکن ممکن بن گیا۔