وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد،خیر محمد کی ملاقات

21

اسلام آباد، 29 جولائی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مکس مارشل آرٹس فائٹر شاہزیب رند کے والد، خیر محمد نے ملاقات کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے خیر محمد کو حکومت کی جانب سے شاہزیب رند کیلئے 50لاکھ کا چیک اور شاہزیب رند کیلئے آئندہ مقابلوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔