کوئٹہ ،05 جولائی (اے پی پی )؛لشہر میں محرم الحرام کے موقع پر بلوچستان حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے 9 اور 10 محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں عاشورہ کے جلوس کی ہزاروں اہلکار تعینات ہونگے ضلع انتظامات اور پولیس نے جلوس کی روٹس پر واقع دکانوں کو سیل کر دیا گیا ڈی آئی جی کوہٹہ اعتزاز گورایہ کے مطابق 10 محرم کو کوہٹہ میں عاشورہ کے جلوس پر 17 ہزار کے قریب پولیس اور ایف سی اور لیویز کے اہلکار تعینات ہونگے کوہٹہ شہر میں سیکورٹی خدشات کےپیش نظر موبائل سروس معطل ہو گئی آج اور کل موبائل سروس بند رہیگی اس کے علاوہ جلوس کی نگرانی کے لئے کنٹرول روم بھی قائم کئے گئے سی سی ٹی وی کیمرون کے ذریعے بھی نگرانی کی جا جارہی ہے