پاکستانی کرکٹر و پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا  فلڈ ریلیف میچ کے لیے خصوصی پیغام

11

پشاور، 29 اگست ( اے پی پی): پاکستانی کرکٹر و پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے فلڈ ریلیف میچ کے لیے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آئیے ہم سب مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہونیوالے میچ کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام سپر اسٹارز میچ کھیلنے آرہے ہیں۔ میں بھی اسٹیڈیم میں آپ کا انتظار کروں گا۔

پشاور زلمی کی جانب سے فلڈ ریلیف میچ کل پشاور میں کھیلا جائے گا۔