اسلام آباد، 20 اگست ( اےپی پی): چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اپنے دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کیا۔ اس موقع پر چینی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔