شنگھائی، 14 ستمبر ( اے پی پی) خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری شنگھائی پہنچ گئیں،سابق وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ تھے-شنگھائی ایئرپورٹ پر خاتونِ اوّل اور بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا گیا-
شنگھائی کے فارن افیئرز آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے ان کا استقبال کیا-شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل بھی موجود تھے-











