سنیئر  صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کے ڈیرہ فتح پور قصور میں آمد

24

قصور،7 ستمبر(اے پی پی) :سنیئر  صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کے ڈیرہ فتح پور قصور میں آمد۔مریم اورنگزیب نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں اور ایم پی اے ملک احمد سعید سے ملاقات کی ۔اس موقع پر سنیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کے بڑے بھائی ،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کے ماموں اوررکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید کے والد محترم حاجی ملک حنیف خاں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔سنیئر وزیر مریم اورنگزیب نے مرحوم حاجی حنیف خاں کے ایصال ثواب کے لئے  دعا بھی کی۔