سکھر: دریائے سندھ میں سیلابی پانی کی صورتحال

37

سکھر،04ستمبر(اے پی پی)دریاوں میں پانی کے بہاو سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق سندھ کے دریاوں میں مختلف مقامات پر پانی کی سطح میں اضافہ اور کمی ہو رہی ہے۔

سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد 337،771 کیوسک اور اخراج 311،834 کیوسک رہا۔

سکھر بیراج پر پانی کی آمد 330،800 کیوسک اور اخراج 275،850 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج پر آمد 248،686 کیوسک اور اخراج 209،431 کیوسک رہا۔