ملتان، اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد کا سیلاب کے پیش نظر پیغام

27

ملتان ، 9ستمبر (اے پی پی ):اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد نے  علاقے کی عوام سے   مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ شجاع آباد میں سیلاب آ چکا ہے مزید پانی آنے کا خدشہ ہے شیرشاہ بند کے بریچ کی وجہ سے، جس میں یہ موضع جات متاثر ہو سکتے ہیں خان پور ،قاضیہ جئی، جھجو شاہ، توڈر پور ،موجی پورہ، پونٹہ، موضع سومن خیرپور، رکن ہٹی وینس ماڑا وغیرہ انہوں نے مزید کہا کہ اپیل کی جاتی ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور یہاں سے انخلا کا عمل مکمل کریں۔