ممبر قومی اسمبلی آسیہ ناز تنولی کی یوم دفاع پر قوم کو خصوصی پیغام

18

اسلام آباد 06 ستمبر (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی  آسیہ ناز تنولی نے یوم دفاع کے حوالے سے اے پی پی ویڈیو نیوز سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیشہ  دیکھا گیا پاکستان کے افواج نے پاکستان کے لیے ہمیشہ بڑھ چڑھ کے  پاکستان کا دفاع کیا  ہے ۔لیکن 10 مئی کے بعد جو پاکستان  دیکھا گیا وہ ایک مضبوط پاکستان  کے طور پر سامنے آیا  ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے فیلڈ  مارشل صاحب ہمارے  وزیراعظم صاحب ، جس طرح ان دونوں نے مل کے پاکستان کو ایک محفوظ پاکستان بنایا ۔ انہوں نے کہا یہ چھ ستمبر انشاءاللہ تعالی ہم بھرپور  طریقے سے  منائیں گے  ۔