اسلام آباد،08 ستمبر(اے پی پی ): حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
نعت خواں چوہدری حمزہ کی آواز میں حضور ﷺ کی شان اقدس میں خوبصورت نعتیہ کلام ۔











