نوشہرہ ورکاں ، 27 اکتوبر (اے پی پی ): ملک بھر کی طرح نوشہرہ ورکاں میں بھی 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے منایا گیا ۔ میونسپل کمیٹی آفس سے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی اور احتجاج کے لیے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔