وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب غیر ملکی دورے کےبعد  وطن واپسی پرپرتپاک خیرمقدم

9

اسلام  آباد اکتوبر 3 (اے پی پی ): وزیر اعظم محمد شہباز  شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ  گئے۔

سپیکر قومی  اسمبلی  سردار  ایاز صادق  اور وفاقی وزیر داخلہ محسن  نقوی  نے نورخان ائیر بیس پر  وزیراعظم  کا پرتپاک  خیرمقدم  کیا۔

سردار ایاز صادق  اور محسن  نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز  شریف کو کامیاب غیرملکی دورے پر مبارکباد دی۔

چیف  کمشنر  اسلام  آباد محمد علی رندھاوا۔ اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی اس موقع  پرموجود تھے۔