روایتی مہندی کے ٹھپے، لوک میلہ میں خواتین کی توجہ کا مرکز

14

اسلام آباد،15 نومبر(اے پی پی ): ٹیٹو کے زمانے بھی جو بات مہندی کے ٹھپوں کی ہے وہ کہیں اور کہاں، لوک میلہ میں جہاں رنگ برنگے سٹالز پہ آپ کو خوبصورت رنگوں میں بکھری پاکستان کی ثقافت نظر آتی ہے،وہیں فٹ پاتھ پہ اپنا ٹھیہ لگائے یہ مہندی کے ٹھپے لگانے والی خاتون کے پاس بھی رش نظر آتا ہے۔جس کے ٹھئے پہ آپ اپنی پسند کے مہندی کے ٹھپے صرف 50 روپے میں لگوا سکتے ہیں۔