مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

14

اسلام آباد،20 نومبر(اے پی پی ): مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس پی این سی اے میں منعقد ہوا۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ  وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عرفان صدیقی کی جدوجہد کو فراموش نہیں کی جا سکتا، انھوں نے گرم ترین سیاسی ماحول میں سرد ہوا کا کردار ادا کیا۔

وزیر قانون نے کہا کہ مرحوم عرفان صدیقی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا، وہ منطق اور عقل و فہم کے ساتھ معاملات کا حل نکالتے تھے، سیاست میں اعتدال ہی قوموں کو آگے لیکر جاتا ہے۔ مرحوم عرفان صدیقی نے ہمیشہ سیاست میں اعتدال کی بات کی۔