‎وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری کی ملاقات

12

‎ اسلام آباد،  25 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم  محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 189 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں  ‎ رکن قومی اسمبلی شمشیر علی مزاری نے وزیراعظم کو حلقہ سے متلعقہ امور اور مسائل سے آگاہ کیا۔

‎ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار میں موجود تھے۔