اسلام آباد،20نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی عون چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔











