صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوابشاہ میں والدین کی قبروں پر حاضری

15

نوابشاہ، 30 دسمبر (اے پی پی(:صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں اپنی والدہ محترمہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد حاکم علی زرداری کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

صدر مملکت نے بالوجا قبا میں مرحومین کی قبروں پر پھول بھی رکھے۔