قومی اسمبلی کا اجلاس، نو منتخب رکن اسمبلی محمد بلال بدر حلف اٹھایا

14

اسلام آباد، 5 دسمبر (اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج(جمعہ) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پینل آف چیئر پرسن نزہت صادق کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوا۔

 اجلاس کا آغاز میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی محمد بلال بدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ایوان کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے  تک دوبارہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔