وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ اور ثقافت کا تاجکستان کے اعلیٰ سطحی ثقافتی وفد کا استقبال

12

اسلام آباد،17 دسمبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن، اورنگزیب خان کھچی نے اسلام آباد میں تاجکستان کی وزیر ثقافت محترمہ ستاریون متلوبخون امون زادہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی ثقافتی وفد کا استقبال کیا۔

تاجکستان کا اعلیٰ سطحی ثقافتی وفد پاکستان میں مختلف سرگرمیوں میں شرکت کرے گا۔