وزیراعظم  شہباز شریف کی چیئرمین ایف بی آر  کی رہائشگاہ آمد

11

لاہور ، 31  جنوری ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال کی رہائشگاہ آمد،وزیراعظم نے چیئرمین ایف بی ار سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ  بھی کی۔

وزیراعظم نے مرحوم کی بلندیء درجات کی سمیت لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاء

وزیراعظم نے کہا کہ  اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، آمین – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے۔