ایم این اے آسیہ ناز تنولی  کی اے پی پی سے گفتگو

18

اسلام آباد، 12 فروری (اے پی پی): ایم این اے آسیہ ناز تنولی  کی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی ویڈیو نیوز سروس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ملی ہے،حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سے اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔

آسیہ ناز تنولی نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے بہت سے عوامل ہیں، جن میں سفارتی تعلقات، اقتصادی اصلاحات، اور سرمایہ کاری کے مواقع شامل ہیں۔