اسلام آباد،04 فروری (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی عامر علی مگسی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اے پی پی ویڈیو نیوز سروس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم اسے پورا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی جدوجہد میں ساتھ رہیں گے۔











