کوئٹہ،25 فروری (اے پی پی ): بلوچستان حکومت نے ماہ صیام میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں پانچ مقامات پر سہولت بازار کا انعقاد کیا ہے جس میں عوام کو سستی اشیاء خوردونوش فراہم کی جارہی ہیں۔