وزیراعظم سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات

13

اسلام آباد، 19 مارچ (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر ڈاکٹر روبینہ خالد نے جمعرات کو ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا۔ انہوں نے مستحقین میں رمضان پیکج کی تقسیم میں پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔