وزیرداخلہ محسن نقوی کی مظاہرین کو پرامن رہنے کی اپیل

13

اسلام آباد، یکم مارچ ( اے پی پی): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خود مظاہرین کے درمیان پہنچ گئے -وزیر داخلہ محسن نقوی نے   مظاہرین کو پرامن  رہنے کی اپیل  کی۔اس موقع پر وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم سب غمزدہ ہیں  لیکن صبر و تحمل کا دامن نہ چھوڑیں۔