پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

12

ڈھاکہ، 10 مارچ( اے پی پی): پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔