معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر حریت رہنما فاروق رحمانی کا پیغام

14

اسلام آباد،05 مئی(اے پی پی)؛معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کی شروعات جس آیت کریمہ کے ذکر سے ہوئی اسکا مفہوم، مطلب اور مقصد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق میں سمجھا دیا تھا اور اس کے نتائج گزشتہ ایک سال کے دوران انتہائی انقلابی، فیصلہ کن اور مؤثر ہیں۔

 اس آیت کی روشنی میں پاکستان کی تمام پالیسیز بنانی چاہئیں۔