اسلام آباد، 05 مئی ( اے پی پی): اسلام آباد میں مقیم طالب علم اویس فرحان عالم نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 10 مئی ، معرکہ حق کو اس انداز میں منانا چاہیے کہ ہماری آنے والی نسلیں ہمارے شہداء کو یاد رکھیں، افواج پاکستان نے بھارت کو جس طرح منہ توڑ جواب دیا ہے بھارت کے دنیا بھر میں ذلت اٹھانی پڑ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر بھارت دوبارہ ایسی جرات کرے گا تواس سے بھی زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔











