معرکہ حق پوری دنیا کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستان پر جارحیت کا ارادہ رکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، طالب علم عبدالمقتدر

9

اسلام آباد، 05 مئی ( اے پی پی): اسلام آباد میں مقیم طالب علم عبدالمقتدر نے 10 مئی معرکہ حق کو پاکستان فضائیہ کی کامیابی اور بھارت فضائیہ کی ناتجربہ کاری اور عالمی پسپائی کا دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق پوری دنیا کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستان پر جارحیت کا ارادہ رکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔،

انہوں نے کہا معرکہ حق ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، پاک ا فوج کی لازوال قربانیوں سے آج ہم محفوظ محسوس ہیں۔