ہانگژو، 24 مئی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہانگژو میں شیوژینگ فارماسیوٹیکلز کے صدر ژن یوان سے ملاقات کی۔ گفتگو میں دواسازی کی صنعت، صحت کے شعبے میں تعاون اور پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے طبی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع زیرِ بحث آئے۔