وزیراعظم شہباز شریف تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

3

اسلام آباد،21 جون ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت  پر دستخطوں کے تسلسل میں  برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔