وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے

4

اسلام آباد،21 جون ( اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔