اسلام آباد ،15 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بدھ کے روز یہاںملاقات کی۔
ملاقات میں وزارت داخلہ سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا۔