گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال

1

اسلام آباد، 20 اگست (اے پی پی): گورنر سندھ نہال ہاشمی نے جمعرات  کو وزیرِ مملکت و وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے  ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل ماحول، ڈیجیٹل ترقی کے مواقع اور ملک میں ڈیجیٹل میڈیا کے وسیع تر کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔