اسلام آباد،10 اکتوبر ( اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں اہم قومی و سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔