وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

241

اسلام آباد، 07 فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی  زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں مُختلف وزارتوں اور پالیسیوں  پر غور کیا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس میں میڈیا کو آگاہ کریں ۔

اے پی پی/حمزہ رحمٰن/رضوان

وی این ایس اسلام آباد