ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر طارق مسعود کی ٹیکس کی  عدم ادائیگی کرنے والے مارکیٹ مالکان کے خلاف آپریشن،  درجنوں دوکانیں سیل

323

کرک، 20  مارچ (اے پی پی ):  ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر طارق مسعود کا کرک سٹی  شگئی روڈ سبزی منڈی اور مین روڈ پر ٹیکس کی عدم ادائیگی کرنے والے مارکیٹ مالکان کے خلاف آپریشن،  درجنوں دوکانیں سیل کردی گئیں ۔

آپریشن میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر طارق مسعود اور  ملک جاوید کے ہمراہ  بھاری نفری نے حصہ لیا۔

وی این ایس، کرک