وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات

261

اسلام آباد، 23مئی(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے جمعرات کو  یہاں ملاقات کی ۔

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے  مطابق  ملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے۔

ملاقات میں  وزیر اعظم کے معاون خصوصی  نعیم الحق بھی موجود تھے۔

وی این ایس ، اسلام آباد