وزیر اعظم عمران خان کی عمرے کی ادائیگی

350

 

، مکہ (سعودی عرب)31 مئی (اے پی پی  ) وزیر اعظم عمران خان کی عمرے کی ادائیگی ,وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کی دعا کی