وزیر اعظم عمران خان سے قاسم خان سوری، میر خان محمد جمالی اور منورہ بی بی کی ملاقات 

329

اسلام آباد ، 20 جون ( اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے قاسم خان سوری، میر خان محمد جمالی اور منورہ بی بی نے  آج جمعرات کے روز  پارلیمنٹ ہاؤس میں  ملاقات  کی ۔

وی این ایس ، اسلام آباد