اسلام آباد ، 25 جون ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے یہاں منگل کے روز ملاقات کی ۔
وفد میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ممبران قومی اسمبلی سردار محمد اسرار ترین، خالد حسین مگسی، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان شامل تھے جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وی این ایس ، اسلام آباد











