وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

223

اسلام آباد ، 26 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد