وزیراعظم عمران خان سے پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسرکی ملاقات

314

اسلام  آباد ، 30 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے یورپی یونین۔پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔

 وی  این ایس، اسلام آباد