صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے

133

کوئٹہ،18نومبر (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج دو روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے  ہیں ۔کوئٹہ ائیرپورٹ آمد پر گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان،صوبائی وزیر موصلات عارف جان محمد حسنی ،چیئرپرسن کیو ڈی اے بشریٰ رند ،پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی ودیگر اعلیٰ حکام نے صدرمملکت کا استقبال کیا۔

وی این ایس،کوئٹہ

Download video